World News in Urdu
Март
2018

Новости за 14.03.2018

Ur.mehrnews.com 

تہران میں آیت اللہ شاء آبادی کی تشییع جنازہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے محلہ پامنار میں مرحوم آیت اللہ نصر اللہ شاہ آبادی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد اور مذہبی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔

Ur.mehrnews.com 

مصری فوج کے 24 افسر گرفتار

عرب ذرائع کے مطابق مصری فوج نے سامی عنان کی حمایت کرنے والے 24 فوجی افسروں کو گرفتار کرلیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

مشرقی غوطہ سے اب تک 300 افراد کو نکال لیا گیا

شام میں قومی مصالحتی کمیٹی کے روسی مرکز کے ترجمان نے کہا ہے کہ مشرقی غوطہ سے اب تک 300 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ جبکہ وہابی دہشت گرد شہریوں کو ڈھال بنائے ہوئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کی گذشتہ 24 گھنٹوں ميں یمن پر 50 بار بمباری

یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کے ظالم و جابر بادشاہ کے وحشیانہ، بہیمانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے گذشتہ 24 گھنٹوں میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف صوبوں پر 50 بار بمباری کی ہے ۔