کل رات آۃش بازی کے نتیجے میں سیکڑوں افراد زخمی
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں سال کے آخری بدھ کی رات میں آتش بازی اور بے احتیاطی کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔