World News in Urdu

ٹرمپ کے دورہ صدارت میں امریکہ سے کسی کا معاہدہ ممکن نہیں ہو گا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کے صدر ٹرمپ کی طرف سے عالمی معاہدوں کو نظر انداز کرنے کی پالیسی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں کوئی بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ معاہدہ کرنے کے لئے تیار نہیں ہوگا۔

Читайте на сайте