امریکہ میں ایف 18 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ 15.03.2018 11:14 Ur.mehrnews.com امریکی ریاست فلوریڈا میں امریکی بحریہ کا ایف 18 لڑکا طیارہ گر کر تباہ ہوگيا ہے۔