سعودی عرب کا جوہری پروگرام بنانے کا منصوبہ 15.03.2018 16:56 Ur.mehrnews.com سعودی عرب کی کابینہ نے ولیعہد محمد بن سلمان کے دورہ امریکہ سے قبل جوہری توانائی پروگرام کی قومی پالیسی کی منظوری دے دی ہے۔