World News in Urdu

نیپال میں چیف جسٹس کو غلط تاریخ پیدائش بتانے پر برطرف کردیا گیا

نیپال میں چیف جسٹس گوپال پرساد پاراجولی پر اپنی دستاویزات میں غلط تاریخ پیدائش بتانے کا جرم ثابت ہوگیا، جس پر جوڈیشل کونسل نے چیف جسٹس کو ان کے منصب سے برطرف کردیا ہے۔

Читайте на сайте