World News in Urdu

عید نوروز کی آمد سے قبل قزوین کے بازار کی رونق دو چنداں

ایران میں عید نوروز کی آمد سے قبل مختلف شہروں میں نئی اجناس کی خرید و فروخت کا سلسلہ بڑے پیمانے پر جاری ہے جبکہ قزوین کے بازار میں بھی خریداروں کا تانتا لگا ہوا ہے۔

Читайте на сайте