World News in Urdu
Март
2018

Новости за 16.03.2018

Ur.mehrnews.com 

دشمن کو ایسی عدلیہ چاہیے جو اس کی مرضی کے مطابق ہو/عوام کی خدمت حکام کے فرائض میں شامل

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے ایران کے خلاف دشمن کی مسلسل اور پیہم سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن در حقیقت اسلامی نظام کے خلاف ہے اسے ایران میں ایسے اداروں کی تلاش ہے جو اس کی ہاں میں ہاں ملائیں اور دشمن کے منصوبوں کو عملی جامہ پہنائیں۔

Ur.mehrnews.com 

کشمیر میں2 علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ میں 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

شام میں داخلی جنگ کو سات سال ہوگئے

شام میں عالمی وہابی دہشت گردوں کی طرف سے مسلط کردہ جنگ کو سات سال ہوگئے ہیں اس جنگ میں شام کے 465 ہزار افراد ہلاک اور کئی ملین افراد آوارہ وطن ہوگئے ہیں۔شام میں سرگرم وہابی دہشت گردوں کو امریکہ ، اسرائيل اور سعودی عرب کی حمایت حاصل ہے۔

Ur.mehrnews.com 

برطانوی وزیر دفاع کا نام جہالت کی بنا پر تاریخ میں ثبت نہیں ہوگا

روسی وزیر خارچہ سرگئی لاوروف نےبرطانوی وزیر دفاع کے غیر مہذبانہ بیان کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ برطانوی وزير دفاع اپنا نام تاریخ میں لکھوانا چاہتے ہیں لیکن ان کے پاس علم کافی نہیں ہےاس لئے انکا نام تاریخ میں نہیں لکھا جائے گا۔

Ur.mehrnews.com 

آستانہ میں سہ فریقی اجلاس کا آغاز

قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں روس، ایران اور ترکی کا شام میں قیام امن کے سلسلے میں سہ فریقی اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایران نے سعودی عرب کے ولیعہد کو جھوٹا اور امریکی ایجنٹ قراردیدیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب کے ولیعہد کو جھوٹا ، بے شعور اور امریکی ایجنٹ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی اقتصادی پالیسیاں امریکہ اور اسرائیل کی خدمت میں ہیں جبکہ سعودی عرب کی فوج دس ملکوں کی فوج کے ساتھ ملکر تین سال سے یمن کے نہتے عوام کے سامنے گھٹنے ٹیکے ہوئے ہے۔