ایرانی وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے 16.03.2018 22:16 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ آذربائیجان اور قزاقستان کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے ہیں۔