روسی وزارت خارجہ میں برطانوی سفیر طلب
روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ کے بعد روس نے ماسکو میں برطانوی سفیر کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔