World News in Urdu
Март
2018

Новости за 17.03.2018

Ur.mehrnews.com 

امریکہ میں تشدد اور فائرنگ کے خلاف مظاہرہ

امریکہ کے سرکاری اسکولوں میں فائرنگ کے نتیجے میں اب تک درجنوں طلباء ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں امریکہ میں بڑھتے ہوئے تشدد کے خلاف عوام نے احتجاج کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کے خونخوار بادشاہ اس دور کے ہٹلر ہیں

حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے یمن میں سعودی عرب کے خونخوار بادشاہ شاہ سلمان کے بھیانک اور سنگین جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے یمن کے نہتے عوام ، بچوں اور عورتوں کا قتل عام کرکے ثابت کردیا ہے کہ وہ اس دور کے ہٹلر ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

ستیاری گاؤں میں نوروز کا جشن

جشن نوروز ایران کا قدیمی تہوار ہے جو ایران بھر میں منایا جاتا ہے جشن نوروز ہجری شمسی سال اور بہار کے آغاز میں منایا جاتا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

غزہ میں امریکہ کے خلاف مظاہرہ

غزہ ميں فلسطینیوں نے بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے امریکہ کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

مشترکہ ایٹمی معاہدے سے ایران کی توقعات پوری نہیں ہوئیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور ایرانی ٹیم کے اعلی مذاکرات کار نے ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان مشترکہ ایٹمی معاہدے کو اہم بین الاقوامی سند قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے ایران کی توقعات پوری نہیں ہوئیں اور مغربی ممالک اس معاہدے پر عمل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔