World News in Urdu

ترکی کے جنگی طیاروں کی عفرین کے واحد اسپتال پر بمباری سے درجنوں بیمار ہلاک

ترکی کی شام کے علاقہ عفرین پر فوجی یلغار کا سلسلہ جاری ہے ترکی کے جنگی طیاروں نے عفرین کے واحد اسپتال پر بمباری کرکے درجنوں بیماروں کو ہلاک کردیا ہے۔

Читайте на сайте