ترکی کے صدر نے عفرین شہر پر قبضہ کا اعلان کردیا 18.03.2018 13:49 Ur.mehrnews.com ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے شام کے کرد نشین شہرعفرین پر ترک فوج کے مکمل قبضہ کا اعلان کردیا ہے۔