World News in Urdu
Март
2018

Новости за 18.03.2018

Ur.mehrnews.com 

صدر روحانی کی قومی اور ملکی مفادات کے تحفظ پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے رواں برس کابینہ کے آخری اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حکومت، قومی اور ملکی مفادات کا ہر صورت میں دفاع کرےگی اور کسی کو ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Ur.mehrnews.com 

موسم بہار کا استقبال

موسم بہار اور نئے سال کی آمد کے موقع پر لوگ اپنے گھروں کی صفائی اور نئی اشیاء خریدنے کا اہتمام کرتے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستان میں 2 مجرموں کو 3 3 بار سزائےموت کا حکم

پاکستان کے علاقہ پاکپتن میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے5سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے دو مجرموں کو تین تین بار سزائے موت اور 31 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ہے۔