امریکہ میں پل گرنے سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی 18.03.2018 13:25 Ur.mehrnews.com امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں پل گرنے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔