World News in Urdu

سعودی عرب کے بادشاہ اور ولیعہد کی پوتین کو مبارکباد

سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان اور ولیعہد محمد بن سلمان نے روس کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر روس کے صدر پوتین کو مبارکباد پیش کی ہے۔

Читайте на сайте