World News in Urdu
Март
2018

Новости за 19.03.2018

Ur.mehrnews.com 

فلم / تحویل سال کی دعا

لیلۃ القدر گروپ نے نئے سال کی تحویل کی مناسبت سے دعائے تحویل کی نئی ویڈیو کلیپ جاری کی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

بہار میں پھولوں کی مسکراہٹ

بہار ہمیشہ شادابی، نشاط اور سرسبز فضا کے ہمراہ ہوتی ہے بہت سے لوگ بہار کو طبیعی زندگی کا دوبارہ آغاز قراردیتے ہیں۔ بہار پھولوں کی مسکراہٹ کی فصل ہے۔

Ur.mehrnews.com 

روسی وزیر خارجہ کی امریکہ،برطانیہ اور فرانس کے ایٹمی ہتھیاروں پر تشویش

روس کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور برطانیہ کے ساتھ کشیدگی کے بعد امریکہ،برطانیہ اور فرانس کے ایٹمی ہتھیاروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ، برطانیہ، فرانس اور دیگر یورپی ممالک کے ایٹمی ہتھیار استعمال کے لیے تیار ہیں یہ کھلی جارحیت ہے۔

Ur.mehrnews.com 

حضرت امام محمد باقر (ع) نے مسلمانوں کی علمی ، فکری اور ثقافتی بنیادوں کومضبوط کیا

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے مسلمانوں کی علمی ، فکری اور ثقافتی بنیادوں کومضبوط اور مستحکم کیا ۔ آپ (ع) اور آپ کے فرزند حضرت امام جعفر صادق (ع) کے دور میں بہت سے علوم کو پیشرفت اور ترقی نصیب ہوئی ۔