روس کے صدارتی انتخابات میں پوتین کی کامیابی 19.03.2018 15:35 Ur.mehrnews.com روسی عوام نے کل صدارتی انتخابات میں بھر پور شرکت کی اور بھاری اکثریت کے ساتھ صدر پوتین کو چوتھی بار روس کا صدر منتخب کرلیا ہے۔