فرانس کے سابق صدر سرکوزی کرپشن کے الزام گرفتار 20.03.2018 12:57 Ur.mehrnews.com فرانس کے سابق صدر نیکلس سرکوزی کو مالی بد عنوانی اور کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔