World News in Urdu
Март
2018

Новости за 20.03.2018

Ur.mehrnews.com 

نیا سال " ایرانی سامان کی حمایت " کے نام سے موسوم

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال کی مناسبت سے اپنے پیغام میں نئے سال کو ایرانی سامان اور ایرانی پیداوار کی حمایت کا سال قراردیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کو سعودی عرب پر فوجی لحاظ سے برتری حاصل ہے

امریکی مجلہ فوربس نے ایران اور سعودی عرب کی فوجی طاقت کا حال ہی میں موازنہ اور اس سلسلے میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے دعوے کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا رتبہ خطے کی 10 فوجی طاقتوں میں سعودی عرب سے بالا تر ہے۔

Ur.mehrnews.com 

صدر حسن روحانی کا دورہ کرمانشاہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کرمانشاہ کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے کئی ترقیاتی پراجیکٹوں کا افتتاح کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ولید بن طلال نے آزادی کے لئےسعودی حکومت کے ساتھ معاہدے کی تفصیلات بتانے سے انکار کردیا

سعودی عرب کے ارب پتی شہزادے ولید بن طلال نے جیل سے آزاد ہونے کے بعد اپنی پہلی گفتگو میں سعودی عرب کی حکومت کے ساتھ آزادی کے سلسلے میں ہونے والے معاہدے کی تفصیلات بتانے سے انکار کردیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

صدر روحانی کا کرمانشاہ کے زلزلہ سے متاثرہ لوگوں کے ہمراہ نوروز منانے کافیصلہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کرمانشاہ کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ریلوے اسٹیشن سمیت کئی ترقیاتی پراجیکٹوں کا افتتاح کیا ہے صدر حسن روحانی نے کرمانشاہ کے زلزلہ سے متاثرہ لوگوں کے ہمراہ نوروز منانے کافیصلہ بھی کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کے ولیعہد واشنگٹن پہنچ گئے

سعودی عرب کے ڈکٹیٹر، مغرور ، متکبر اور امریکہ نواز ولیعہد محمد بن سلمان واشنگٹن پہنچ گئے۔ جہاں وہ امریکی صدر سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

Ur.mehrnews.com 

ایران نے القاعدہ کے رہنماؤں کے ایران میں موجودگي کے الزامات کو رد کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کی طرف سے ایران میں القاعدہ کے رہنماؤں کی موجودگی کے الزام کو جھوٹا ، مضحکہ خیز اور بے بنیاد قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ محمد بن سلمان خود القاعدہ کے اہم رکن ہیں جو شام، عراق اور یمن میں القاعدہ کی بھر پور مدد کررہے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

برسلز میں یورپی یونین کے وزراء خارجہ کا مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان / امریکہ کو انتباہ

یورپی یونین نے امریکی صدر کی طرف سے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے خلاف اظہارات پر انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدہ چند فریقی معاہدہ ہے جس پر تمام فریقوں کو عمل کرنا چاہیے برسلز میں یورپی یونین کے وزراء خارجہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔