مصر نے عفرین پر ترکی کے قبضہ کو غاصبانہ قراردیدیا 20.03.2018 11:01 Ur.mehrnews.com مصری حکومت نے شام کے کرد نشین شہر پر ترکی کے قبضہ کی مذمت کرتے ہوئے اسے غاصبانہ قبضہ قراردیا ہے۔