شام پر امریکی حملہ ناقابل قبول/ دمشق کی کامیابی پر دہشت گردوں کے حامی برہم
روس کے نائب وزیر خارجہ نے امریکہ کو شام پر حملے کے سلسلے میں متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر امریکہ کا حملہ ناقابل قبول ہے ۔