صدر روحانی کا کرمانشاہ کے زلزلہ سے متاثرہ لوگوں کے ہمراہ نوروز منانے کافیصلہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کرمانشاہ کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ریلوے اسٹیشن سمیت کئی ترقیاتی پراجیکٹوں کا افتتاح کیا ہے صدر حسن روحانی نے کرمانشاہ کے زلزلہ سے متاثرہ لوگوں کے ہمراہ نوروز منانے کافیصلہ بھی کیا ہے۔