سعودی عرب کے ولیعہد واشنگٹن پہنچ گئے 20.03.2018 16:21 Ur.mehrnews.com سعودی عرب کے ڈکٹیٹر، مغرور ، متکبر اور امریکہ نواز ولیعہد محمد بن سلمان واشنگٹن پہنچ گئے۔ جہاں وہ امریکی صدر سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔