ترکی کے جنگی طیاروں کی بمباری میں 38 کرد باغی ہلاک
ترکی کے جنگی طیاروں نے عراق کے شمال میں کرد باغی تنظیم پ ک ک کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 38 کرد باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔