World News in Urdu
Март
2018

Новости за 21.03.2018

Ur.mehrnews.com 

ایران میں عدل و انصاف برقرار کرنے کے سلسلے میں اہم اور قابل قدر اقدامات انجام ديئے گئے ہیں

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید نوروز کی آمد کے موقع پر مشہد مقدس میں زائرین اور مجاورین کے عظيم الشان اجتماع سے خطاب میں ملک میں جاری پیشرفت اور ترقی کو قابل قدر اور قابل تعریف قراردیتے فرمایا: اسلامی جمہوریہ ایران اپنے انقلاب اور اسلامی اصولوں پر قائم رہتے ہوئے ترقی اور پیشرفت کی سمت گامزن ہے۔

Ur.mehrnews.com 

مشہد مقدس میں 2 ملین زائرین پہنچ گئے

نئے ہجری شمسی سال کے موقع پر مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کی زيارت کرنے کے لئے 2 ملین زائرین مشہد مقدس پہنچ گئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کے نائب صدر کا دورہ کرمان

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائـ صدر اسحاق جہانگیری نے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔

Ur.mehrnews.com 

شلمچہ میں نئے سال کی تقریب

اسلامی جمہوریہ ایران کے علاقہ شلمچہ میں نئے ہجری شمسی سال کے آغاز پر شاندار تقریب منعقد ہوئی۔

Ur.mehrnews.com 

ایران میں رہنے والی تمام اقوام اور مذاہب کو مکمل آزادی حاصل ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال (1397) کے آغاز اور عید نوروز کے موقع پر مشہد مقدس میں زائرین اور مجاورین کے عظيم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ایران میں رہنے والی تمام اقوام اور مذاہب کو مکمل آزادی حاصل ہے۔