مصری صدر کی عوام سے صدارتی انتخابات میں شرکت کرنے کی تاکید
مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے مصری عوام پر زور دیا ہے کہ وہ صدارتی انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، اور اپنے ووٹ کا بھر پور استعمال کریں۔