World News in Urdu
Март
2018

Новости за 22.03.2018

Ur.mehrnews.com 

جماعت اسلامی کا اسرائیل کو فضائی حدود دینے پر افسوس کا اظہار

پاکستان میں جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے کہا ہےکہ ہمیں سعودی عرب کی طرف سے اسرائیل اور ہندوستان کو اپنی فضائی حدود دینے پر سخت افسوس ہے ہم اس جمہوریت اور بادشاہت کے خلاف ہیں جس کے علمبردار امریکی صدر ٹرمپ ہیں ۔

Ur.mehrnews.com 

حماس اور ایران کے تعلقات مضبوط اور مستحکم ہیں

فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے رکن خلیل الحیۃ نے ایران اور حماس کے باہمی تعلقات کو مضبوط اور مستحکم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور حماس کے تعلقات شام کے بحران سے پہلے والی حالت میں لوٹ آئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کا تعلیمی نصاب کو تبدیل کرنے کا اعلان

سعودی عرب کے وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ وہ وہابیت کے انتہا پسندانہ تعلیمی نصاب کو تبدیل کرنے کا عزم رکھتے ہیں اور اخوان المسلمین کے ساتھ ہمدردی رکھنے والوں کو معاف نہیں کریں گے۔