World News in Urdu

ایران کی کابل میں وہابی دہشت گردوں کے خودکش حملے کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نوروز کی تقریب پر وہابی دہشت گردوں کے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

Читайте на сайте