ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سعودی عرب کو مغربی ممالک کی طرف سے ہتھیار فروخت کرنے کی مذمت
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنے ایک بیان میں یمن کے نہتے عربوں کے خلاف مجرمانہ جنگ میں سعودی عرب کی حمایت کرنے اور اسے مہلک ہتھیار فراہم کرنے پر مغربی ممالک کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔