ہلمند میں بم دھماکے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی
افغانستان کے صوبے ہلمند کے شہر لشکر گاہ میں بم دھماکے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئےہیں۔