روس کے خلاف برطانوی اقدامات کا سخت جواب دیا جائے گا
روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے برطانیہ کو شدید ردعمل کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ برطانیہ کو روس مخالف اقدامات کا سخت جواب دیا جائے گا۔