لالو پرساد یادو کو سات سال قید اور 30 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
ہندوستان کی خصوصی عدالت نے ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد کو چارہ فنڈز کرپشن کے چوتھے مقدمے میں سات سال قید اور 30 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ہے۔