World News in Urdu

پاکستان کے سابق وزير اعظم نواز شریف کی پاکستان سے فرار کرنے کی کوشش

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف موجودہ حکومت کے اختتام اور ان کے خلاف دائر کرپشن ریفرنسز کے فیصلوں سے قبل ملک سے فرار ہونا چاہتے ہیں۔

Читайте на сайте