ہندوستان کی قومی ائر لائن کو شدید خسارے کا سامنا
ہندوستانی ذرائع کے مطابق ایئر انڈیا کے بھاری خسارے سے حکومت کو مشکلات کا سامنا ہے جس کی نجکاری کیلئے حکومت لائحہ عمل تیار کررہی ہے۔