آذربائیجان کے وزير اقتصاد و صنعت کا آستارا ریل کا معائنہ
آذربائیجان کے وزير اقتصاد و صنعت نے ایران اور آذربائیجان کے درمیان آستارا ریل پٹری بچھانے کے پراجیکٹ کا قریب سے معائنہ کیا۔