لاہیجان کے جنگلات میں آگ لگ گئی 25.03.2018 11:22 Ur.mehrnews.com ایران میں لاہیجان کے جنگلات میں آگ لگ گئی ہے۔ عوام اور سرکاری ادارے آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں۔