ایرانی فوج میں غیر ملکی سامان کی خرید ممنوع
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی فوج میں کئی برسوں سے غیر ملکی سامان کی خرید ممنوع ہے۔