World News in Urdu

روس نے افغانستان ميں طالبان کی حمايت سے متعلق امریکی الزام رد کردیا

روس نے افغانستان ميں طالبان کی حمايت کرنے اور انہيں اسلحہ و مالی امداد فراہم کرنے سے متعلق امریکا کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔

Читайте на сайте