یہودیوں کو مسجد الاقصی میں عبادت کی اجازت 26.03.2018 17:35 Ur.mehrnews.com غاصب صہیونی عدالت نے یہودیوں کو مسجد الاقصی میں عبادت کی اجازت دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسجدالاقصی پر یہودیوں کا حق عربوں سے کم نہیں ہے۔