روس کا مغربی ممالک کو سخت اور دردناک جواب دینے کا اعلان
روس کے نائب وزير خارجہ نے امریکہ سے روس کے 60 سفارتکاروں کے اخراج کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کا جواب بھی مغربی ممالک کے لئے سخت اور منہ توڑ ہوگا۔