World News in Urdu
Март
2018

Новости за 27.03.2018

Ur.mehrnews.com 

امریکہ میں برف باری

موسم بہار کی آمد کے موقع پر امریکہ کے شہر واشنگٹن اور نیویارک میں شدید برفباری کے نتیجے میں عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

قطب جنوب کا سفر

اس رپورٹ میں قطب جنوب کے سفر کے بارے میں تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

حیوانات میں مادری احساس

اس رپورٹ میں مختلف حیوانات اور جانداروں میں ماں کے شانداراحساس کے بارے میں تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

عراق کی 15 سالہ جنگ

اس رپورٹ میں عراق پر امریکہ کے حملے اور 15 سالہ جنگ کے بارے میں تصاویر پیش کی جارہی ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کے بارے میں امریکہ، سعودی عرب،امارات اور افغانستان کے حکام کی گفتگو

امریکہ ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور افغانستان کے سکیورٹی حکام نے مشترکہ اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے علاقائي اثر و رسوخ کو کم کرنے کے بارے میں گفتگو اور تبدالہ خیال کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

موسم بہار پہنچ گيا

اس رپورٹ میں کلیوں کے چٹخنے اور پھولوں کے کھلنے کے بارے میں تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کی شام کو ایران اور اسلامی مزاحمت کا ساتھ چھوڑنے کی تجویز

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے سعودی عرب کی گھناؤنی سازش کا پردہ فاش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے شام کو ایران اور اسلامی مزاحمت کا ساتھ چھوڑنے کی تجویزپیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر شام ایران اور اسلامی مزاحمت کا ساتھ چھوڑ دے تو سعودی عرب دہشت گردوں کی حمایت ترک کرکے شام کی تعمیر نو میں شرکت کرےگا۔

Ur.mehrnews.com 

ایران خطے کی مشکلات اور مسائل کو حل کرنے کے سلسلے میں عملی تعاون فراہم کرنے کے لئے تیار ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی اسٹراٹیجک کونسل کے سربراہ نے اسلام آباد میں پاکستان کے تحقیقات اور ریسرچ سینٹر میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران خطے کی مشکلات کو حل کرنے اور امن و صلح برقرار کرنے کے سلسلے میں عملی تعاون فراہم کرنے پر تیار ہے۔