World News in Urdu

نواز شریف نے لندن فلیٹس کی جعلی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرائیں

پانامہ جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے نیب ریفرنس کی سماعت میں بیان قلمبند کراتے ہوئے کہا ہےکہ شریف خاندان نے لندن فلیٹس کی جعلی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرائیں۔

Читайте на сайте