صدر روحانی ترکمنستان کے تاریخی شہر مرو پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ترکمنستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ترکمنستان کے اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا اور اب وہ ترکمنستان کے تاریخی شہر مرو پہنچ گئے ہیں۔