قطر کی بحرین کے خلاف اقوام متحدہ میں شکایت 28.03.2018 13:00 Ur.mehrnews.com قطر نے بحرین کے دو جنگی طیاروں کی طرف سے قطر کی فضائی خلاف ورزی کے خلاف اقوام متحدہ میں شکایت کی ہے۔