پاکستان میں لینڈ سلائیڈنگ سے 6 افرادجاں بحق 28.03.2018 12:25 Ur.mehrnews.com پاکستان کے علاقہ دیامر کے سب ڈویژن داریل کے گاؤں میں لینڈ سلائیڈنگ سے 6 افرادجاں بحق ہوگئے ہیں۔