چین اور امریکہ کے درمیان تجارتی جنگ کا خطرہ
چینی معیشت کا ایک بڑا حصہ تجارت پر مبنی ہے چین کے لوگ تجارت کا طویل تجربہ رکھتے ہیں لیکن امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے چینی درآمدات پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کے فیصلے کے بعد دونوں ملکوں میں تجارتی جنگا کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔