چین میں غیر استعمال شدہ سائیکلیں 28.03.2018 12:14 Ur.mehrnews.com چین میں گذشتہ سال سائیکلوں کو اشتراک پر رکھا گیا تھا لیکن سپلائی اور مانگ کے عدم توازن کی بنا پر سائیکلوں کا انبار لگ گیا ہے۔