امریکی صدر نے اپنے معالج ڈاکٹر کو کابینہ میں شامل کرلیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے معالج ڈاکٹر رونی جیکسن کو سابق فوجیوں کی بہبود کے سرکاری محکمے کا سربراہ مقرر کردیا۔