World News in Urdu
Март
2018

Новости за 29.03.2018

Ur.mehrnews.com 

روس کے خلاف بعض یورپی ممالک کی سفارتی یلغار جاری/ جارجیا کاروسی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم

روس کے خلاف بعض یورپی ممالک کی سفارتی یلغار کا سلسلہ جاری ہے برطانیہ کی حمایت میں کئی یورپی ممالک نے روسی سفارتکاروں کو ملک سے نکلنے کا حکم دیدیا ہے جارجیا نے بھی روس کے ایک سفارتکار کو ملک سے نکلنے کا حکم دیدیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

کرج میں پھولوں کا چھٹا فیسٹیول

صوبہ البرز کے شہر کرج میں بہار کی آمد کے موقع پر چمران پارک میں پھولوں کی نمائش کا چھٹا فیسٹیول برپا کیا گيا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

آبشار بیشہ میں نوروز

آبشار بیشہ صوبہ لرستان کے سات آبشاروں میں سے ایک ہے نوروز کی چھٹیوں میں بعض مسافر آبشار بیشہ کا قریب سےمشاہدہ کرتے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

کشمیر میں مزید 4 علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع راجوی کی تحصیل سندر بنی میں علیحدگي پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 4 علیحدگي پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کے ولیعہد کا سنسنی خیز انکشاف/ امریکہ کے کہنے پر وہابی ازم پھیلایا اور مسجدیں بنوائیں

سعودی عرب کے امریکہ نواز ولی عہد محمد بن سلمان نے سنسنی خیز انکشاف اور اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے کہنے پر سعودی عرب نے دنیا بھر میں وہابی ازم پھیلانے کیلئے فنڈز فراہم کیے اور وہابیت پھیلانے کے لئے مسجدیں بنوائیں اور ان میں سرمایہ لگایا۔